لکھنو 4 جو ن ( ایجنسیز) ر یا ست ا تر پر دیش میں ایک خا تو ن جج بھی محفو ظ نہیں ر ہیں جہا ں پر خا تو ن جج کو علی گڑ ھ میں عصمت ر یز ی کر کے جا ن سے ما ر نے کی کو شش کی گئی‘ پو لیس نے یہ با ت بنا ئی ۔ یہ حملہ ا س و قت کیا گیا ہے جب چند د ن پہلے یو پی میں دو بہنو ں کی ا جتما عی عصمت ر یزی اور قتل کی
وا ر دا ت ہو ئی تھی جسکے لئے پو ر ے ہند و ستا ن میں ز و ر دا ر ا حتجا ج کیا گیا تھا ۔ متا ثر ہ جج کو نشہ آور اد و یا ت دی گیءں تھی اور بر ی طر ح زخمی ہو گیءں تھی۔ سینیر سپر یٹنڈ نٹ پو لیس نے کہا کہ متا ثر ہ کے بھا ئی کی شکا یت پر عصمت ر یز ی کا کیس د ر ج کر لیا گیا ہے۔ متا ثرہ جج کو دا خا نہ میں شر یک کر دیا گیا ہے جہا ں پر ا نکی حا لت تشو یش نا ک بتا ئی گئی ہے۔